منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محدود مدت کا نیا ویزہ متعارف، سعودی حکومت کا زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء بارے نئے شیڈول کا اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020

محدود مدت کا نیا ویزہ متعارف، سعودی حکومت کا زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء بارے نئے شیڈول کا اعلان

ریاض (آن لائن) سعودی حکومت نے زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء کے حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرانزٹ ویزے کی شق نمبر تین میں ترمیم کی گئی ہے جس کے بعد فضائی، زمینی یا بری راستوں سے آنے… Continue 23reading محدود مدت کا نیا ویزہ متعارف، سعودی حکومت کا زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء بارے نئے شیڈول کا اعلان

برف پگھلنے لگی، ترک صدر طیب اردگان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کا فون پر رابطہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

برف پگھلنے لگی، ترک صدر طیب اردگان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کا فون پر رابطہ

ریاض(آن لائن)سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے ترکی کے صدر طیب ادرگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔شاہ سلمان اور ترک صدر نے جی 20 کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔شاہ سلمان اور طیب اردگان نے تعلقات کے فروغ اور… Continue 23reading برف پگھلنے لگی، ترک صدر طیب اردگان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کا فون پر رابطہ

بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید

نیویارک(این این آئی ) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ جنونیت اور انتہا پسندی بھارتی معاشرے میں سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی اور پاکستان دشمنی بھارت میں قومی یکجہتی اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی نئی کتاب… Continue 23reading بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے اوباما کی اپنی کتاب میں بھارت پر کڑی تنقید

مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی  سعودی محکمہ شہری دفاع نے موسم کی وارننگ جاری کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020

مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی  سعودی محکمہ شہری دفاع نے موسم کی وارننگ جاری کردی

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے حوالے سے وارننگ جاری کی۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ اور مدینہ سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان… Continue 23reading مکہ اور مدینہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی  سعودی محکمہ شہری دفاع نے موسم کی وارننگ جاری کردی

معاشی ترقی کے باوجود بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے،پاکستان دشمنی بارے بھی باراک اوبامہ کے اپنی کتاب میں انکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

معاشی ترقی کے باوجود بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے،پاکستان دشمنی بارے بھی باراک اوبامہ کے اپنی کتاب میں انکشافات

واشنگٹن(آ ن لائن ) سابق امریکی صدر باراک ا وبامہ نے اپنی کتاب میں بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی اور پاکستان دْشمنی کے بارے میں چند اہم حقائق سے پردہ اْٹھایا گیا ہے۔ باراک اوبامہ کی حالیہ شائع ہونیوالی نئی کتاب Promised Land A کے صفحہ نمبر600اور601 میں انہوں نے نومبر2020میں بھارت کے دورے… Continue 23reading معاشی ترقی کے باوجود بھارت ایک منتشر اور بے حال ملک ہے،پاکستان دشمنی بارے بھی باراک اوبامہ کے اپنی کتاب میں انکشافات

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں و حربے ناکام ہوں گے،چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، بھارت کو دو ٹوک پیغام

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں و حربے ناکام ہوں گے،چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، بھارت کو دو ٹوک پیغام

بیجنگ (آن لائن ) چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ ہے۔ترجمان چینی دفتر خارجہ لی جیان ژائو کی طرف سے جاری… Continue 23reading سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں و حربے ناکام ہوں گے،چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، بھارت کو دو ٹوک پیغام

سعودی عرب نے شہریوں کی کم سے کم تنخواہ 4 ہزار ریال کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

سعودی عرب نے شہریوں کی کم سے کم تنخواہ 4 ہزار ریال کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب نے شہریوں کی کم سے کم اجرت تین ہزار ریال سے بڑھا کر چار ہزار ریال کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے بدھ کو سعودی شہریوں کی کم سے کم اجرت میں 33 فی صد اضافے… Continue 23reading سعودی عرب نے شہریوں کی کم سے کم تنخواہ 4 ہزار ریال کرنے کا اعلان کر دیا

تاریخی جیت کے بعد کملا ہیرس کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

تاریخی جیت کے بعد کملا ہیرس کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ میں نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون کملا ہیرس کی تاریخی جیت کے بعد ان کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کی شخصیت صرف سیاسی ہی نہیں بلکہ ادبی بھی ہے اور… Continue 23reading تاریخی جیت کے بعد کملا ہیرس کی کتابوں کی مقبولیت میں اضافہ

مسلم رہنما میثاق جمہوری اقدارقبول کرلیں فرانسیسی صدرمیکرون نے 15دن کا الٹی میٹم دیدیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسلم رہنما میثاق جمہوری اقدارقبول کرلیں فرانسیسی صدرمیکرون نے 15دن کا الٹی میٹم دیدیا

پیرس ( آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنمائوں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہے کہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو کو روکنے کے لیے میثاقِ جمہوری اقدارکو قبول کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر کی جانب سے یہ الٹی میٹم فرانس میں ریاست سے رابطے کے لیے مسلمانوں کی تسلیم… Continue 23reading مسلم رہنما میثاق جمہوری اقدارقبول کرلیں فرانسیسی صدرمیکرون نے 15دن کا الٹی میٹم دیدیا

Page 434 of 4409
1 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 4,409