منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع

datetime 3  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بھی آئین کی تشریح، کانگریس اور سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث شروع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے عدلیہ کی میٹنگ میں عدالتی کمیٹی کا سپریم کورٹ پر بل لانے پر غور کیا گیا۔

بل کے ذریعے سپریم کورٹ پر نیا ضابطہ اخلاق لاگو کیا جائے گا، بحث کے دوران کمیٹی کے سامنے پیش گواہان 2 دھڑوں میں تقسیم دکھائی دئیے۔ بل مخالفین نے سپریم کورٹ پر ایسا بل لانے کے اختیار پر سوال اٹھا دیا جبکہ بل کے حامیوں کا کہناہے کہ سپریم کورٹ ججز نے خود پر ایسا کوئی اخلاقی ضابطہ لاگو نہیں کیا۔واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ کے جج کلیرنس تھامس پر پراپرٹی اور پیسے لینے کی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں۔اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2006سے بندکمپنی سیجج کلیرنس تھامس نے سالانہ 50 ہزار سے ایک لاکھ ڈالرلیے، امریکی جج کلیرنس تھامس کا رکن ری پبلکن کیخرچے پرشاہانہ بیرون ملک دوروں کا بھی اعتراف کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…