جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اماراتی ولی عہد کا دورہ سعودی عرب، حکام سے ملاقاتیں

datetime 13  اپریل‬‮  2015

اماراتی ولی عہد کا دورہ سعودی عرب، حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور ملک کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف الشیخ محمد بن زاید آل نھیان اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ خصوصی دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کی ہے۔سعودی… Continue 23reading اماراتی ولی عہد کا دورہ سعودی عرب، حکام سے ملاقاتیں

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

datetime 13  اپریل‬‮  2015

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں۔وائٹ ہاﺅس کی حفاظت پر مامور سیکورٹی عملے کوایک چار سالہ بچے نے پریشان کردیا۔ سیکورٹی ایجنٹس نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پوزیشنز سنبھال لیں ، تاہم جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ ایک چار سالہ بچہ وائٹ ہاﺅس کے احاطے… Continue 23reading چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

برازیل میں حکومت کی بدعنوانی کے خلاف احتجاج

datetime 13  اپریل‬‮  2015

برازیل میں حکومت کی بدعنوانی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بر ازیل میں ہزاروں افراد نے حکومت کی بدعنوانی کے خلاف ملک میں پرامن احتجاج کیا ۔مظاہرین نے سرکاری آئل کمپنی پیٹروباس میں حکمران ورکرز پارٹی پر رشوت میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔ادھر برازیل کی صدر ڈیلما روزیف نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ڈیلما روزیف کو ملک کے اٹارنی جنرل… Continue 23reading برازیل میں حکومت کی بدعنوانی کے خلاف احتجاج

پوپ کے بیان پر احتجاج، ترکی نے سفیر واپس بُلا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

پوپ کے بیان پر احتجاج، ترکی نے سفیر واپس بُلا لیا

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل کو ’بیسویں صدی کی پہلی نسل کشی‘ قرار دیے جانے پر احتجاجاً ویٹیکن سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔پوپ فرانسس نے آرمینیا کے بارے میں یہ جملے اتوار کی صبح روم میں ایک… Continue 23reading پوپ کے بیان پر احتجاج، ترکی نے سفیر واپس بُلا لیا

ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا بھارتی مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا مطالبہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا بھارتی مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا مطالبہ

  ممبئی(نیوزڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے بھارتی مسلمانوں کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے ترجمان اخبار ”سمانا“ میں تنظیم نے بھارتی مسلمانوں کے حق رائے دہی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے حق رائے دہی… Continue 23reading ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا بھارتی مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا مطالبہ

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

datetime 12  اپریل‬‮  2015

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

  اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے بہتری کی امید رکھتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات ہمیشہ قائم رہیں گے۔ سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد پاکستان کا… Continue 23reading پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب

ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 12  اپریل‬‮  2015

ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

  ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ہے،امید ہے کہ ایران یمن میں حوثی باغیوں کی حمایت سے دستبردار ہوجائے گا۔فرانسیسی وزیرخارجہ لوراں فابیئس کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading ایران کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ،امیدہے یمن میں حوثیوں کی حمایت سے دستبردارہوجائے،سعودی وزیرخارجہ

بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

اینٹورپ (  نیوز ڈیسک )بیلجیم میں اینٹورپ کے مرکزی سٹیشن سے بمشکل نصف کلومیٹر کے فاصلے پر ’ہوینی سٹراٹ‘ یعنی ڈائمنڈ سٹریٹ ہے۔محض دو مربع کلومیٹر کے اس علاقے میں ہر روز اربوں روپے کے ہیروں کے سودے ہوتے ہیں۔تقریباً تیس یا چالیس برس قبل یہاں ہیروں کے بیشتر تاجر یہودی ہوا کرتے تھے لیکن… Continue 23reading بیلجیم کی سب سے بڑی ہیرا مارکیٹ پر بھارتی تاجروں کا غلبہ‎

بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش

datetime 12  اپریل‬‮  2015

بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش

  لندن(نیوزڈیسک)ڈچ یونیورسٹیوں کے ضرورت مند طالب علموں کو مفت رہائشی منصوبہ کی پیشکش ہوئی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ نوجوانوں کو اپنا کچھ وقت نرسنگ ہوم میں بزرگوں کے ساتھ گزارنا ہوگا۔بزرگوں کی دیکھ بھال کے ادارے کی جانب سے ضرورت مند طالب علموں کو یونیورسٹی کے آس پاس مہنگی رہائش کے اخراجات… Continue 23reading بزرگوں کا خیال رکھنے والے طالب علموں کو مفت رہائش کی پیشکش