’آپ ہمیں تیل دیں تو ہم آپ کو پانی دیں گے‘ افغان صدر اشرف غنی کی ایران کو پیشکش
کابل (این این آئی) ایران کی سرحد کے قریب ضلع نیمرز میں افغان صدر اشرف غنی نے کمال خان ڈیم کا افتتاح کردیا۔ یہ افتتاح ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف ایران اور افغانستان کے درمیان آبی وسائل کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر خطاب… Continue 23reading ’آپ ہمیں تیل دیں تو ہم آپ کو پانی دیں گے‘ افغان صدر اشرف غنی کی ایران کو پیشکش