وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟سعودی حکومت کا بڑا اعلان

16  مئی‬‮  2023

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج و عمرہ کی وزارت نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وزٹ ویزا مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے مزید کہا کہ ویزٹ ویزا پر مکہ مکرمہ آنے والے ضیوف الرحمن کو ہم یاد دلانا چاہتے ہیں کہ ویزٹ ویزا پر حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ویزٹ ویزا 90 دن کا ہے اور مدت ختم ہونے سے قبل عمرہ ادا کر لینا بھی ضروری ہے۔ لہذا ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کیا جائے۔واضح رہے لگ بھگ 350 کمپنیاں اور ادارے ہیں جو عازمین کو ان کی آمد سے لے کر عمرہ کی مناسک ادا کرنے کے بعد اپنے وطن روانگی تک بہترین خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…