حملوں کا خوف،8یورپی ممالک نے نئے اقدامات کا اعلان کردیا
پیرس(نیوزڈیسک)جہادیوں کا خوف،8یورپی ممالک نے نئے اقدامات کا اعلان کردیا،آٹھ یورپی ملکوں کے وزراء نے یرس میں سلامتی کے حوالے سے ایک میٹنگ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ٹکٹوں پر مسافروں کا نام درج کرنے کو اہم قرار دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ نے میٹنگ کے… Continue 23reading حملوں کا خوف،8یورپی ممالک نے نئے اقدامات کا اعلان کردیا







































