ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جیب کتروں نے دنیا بھر میں سیاستدانوں ، حکمرانوں کی جیبیں صاف کیں

datetime 31  اگست‬‮  2015

جیب کتروں نے دنیا بھر میں سیاستدانوں ، حکمرانوں کی جیبیں صاف کیں

اسلا م آباد(سپیشل رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مئی 2013ءکے انتخابات میں اپنا مینڈیٹ چوری کئے جانے کی مسلسل شکایت کررہے ہیں تا ہم اتوار کو ان کی جماعت کے نو منتخب ناظم پشاور ارباب عاصم کا مینڈیٹ تو کوئی چوری نہ کرسکا مگر جیب کترے نے مبارکباد دینے کے دوران ان کا… Continue 23reading جیب کتروں نے دنیا بھر میں سیاستدانوں ، حکمرانوں کی جیبیں صاف کیں

ہندو دہشتگردوں نے بت پرستی کا مخالف اسکار ماردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

ہندو دہشتگردوں نے بت پرستی کا مخالف اسکار ماردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) انتہاپسند ہندو جماعتوں نے اقلیتوں کے بعد اپنے خلاف آواز اٹھانے والے ہندوﺅں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ۔ بھارتی ریاست کرنا ٹک کے شہر دھروارٹاﺅن میں بھارت کے نامور اسکالر ایم ایم کالبرگی کو اسوقت فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایم… Continue 23reading ہندو دہشتگردوں نے بت پرستی کا مخالف اسکار ماردیا

نریندر مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ، متنازع بل منسوخ

datetime 31  اگست‬‮  2015

نریندر مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ، متنازع بل منسوخ

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیکنا پڑے، انہوں نے کاروبار کے لئے زرعی زمین کی خریداری کو آسانی کرنے کے اصلاحاتی بل کو منسوخ کردیا، مودی نے اعلان کیا ہے کہ کاروبار کے لیے زرعی زمین کی خرید کے مجوزہ بل کے لیے جاری آرڈیننس کا… Continue 23reading نریندر مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ، متنازع بل منسوخ

طرابلس‘ یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015

طرابلس‘ یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 ہلاک

طرابلس(نیوز ڈیسک)بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحل کے قریب یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں موجود ریڈ کریسنٹ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں ’خ±مز‘ کے ساحل کے قریب غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والی تارکینِ وطن کی کشتی… Continue 23reading طرابلس‘ یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 ہلاک

لندن‘ شہزادی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

لندن‘ شہزادی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے

لندن(نیوز ڈیسک)دلفریب مسکراہٹ اور لازوال خوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی لیڈی ڈیانا کو ہم سے بچھڑے اج 18برس بیت گئے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی یہ شہزادی ایک ہمدرد دل بھی رکھتی تھیں۔ 1جولائی 1961کو انگلینڈ کے ایک عام گھرانے میں ا?نکھ کھولنے والی ڈیانا، 29اگست 1981کو برطانوی شہزادے چارلس… Continue 23reading لندن‘ شہزادی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے

کینیڈین سرحد پر دیوار کی تعمیر اہم ایشو ہے‘ سکاٹ واکر

datetime 31  اگست‬‮  2015

کینیڈین سرحد پر دیوار کی تعمیر اہم ایشو ہے‘ سکاٹ واکر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ری پبلکن کے صدارتی امیدوار سکاٹ واکر نے کینیڈا کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی حمایت کی ہے۔ ویسکونسن کے گورنر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ نیو ہمپشائر میں ٹاون ہال میٹنگز کے دوران کئی افراد نے اس معاملے کو اٹھایا ہے اور میرے خیال میں اس ایشو… Continue 23reading کینیڈین سرحد پر دیوار کی تعمیر اہم ایشو ہے‘ سکاٹ واکر

بھارت میں انوکھا منصوبہ، ٹوائلٹ استعمال کرنے پر نقد انعام دینے کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2015

بھارت میں انوکھا منصوبہ، ٹوائلٹ استعمال کرنے پر نقد انعام دینے کا اعلان

احمد آباد(نیوز ڈیسک)اکثر لوگوں کے لیے بیت الخلا کی سہولت ایک عام چیز ہے، لیکن آج بھی دنیا کی ایک ارب سے زیادہ آبادی گھر سے باہر کْھلے مقامات پر رفع حاجت کرتی ہے کیونکہ اسے فضلے اور گندے پانی کی نکاسی کا مناسب نظام دستیاب نہیں ہے۔انڈیا میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے… Continue 23reading بھارت میں انوکھا منصوبہ، ٹوائلٹ استعمال کرنے پر نقد انعام دینے کا اعلان

عرب سپرنگ ملائیشیا پہنچ گئی ؟ہزاروں مظاہرین آزادی چوک پر جمع

datetime 31  اگست‬‮  2015

عرب سپرنگ ملائیشیا پہنچ گئی ؟ہزاروں مظاہرین آزادی چوک پر جمع

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق کو گزشتہ کچھ عرصے سے کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے۔ اِس کے تناظر میں دارالحکومت کے وسط میں ہزاروں مظاہرین گزشتہ رور جمع ہوگئے۔ بظاہر یہ احتجاج ہے لیکن منظر کسی میلے کا سا تھا۔ وسطی علاقہ تحریک کے رنگ کے باعث زرد دکھائی دے رہا تھا کیونکہ تقریباً… Continue 23reading عرب سپرنگ ملائیشیا پہنچ گئی ؟ہزاروں مظاہرین آزادی چوک پر جمع

داعش کے خلاف ترکی نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

داعش کے خلاف ترکی نے بڑا قدم اٹھالیا

انقرہ(نیوزڈیسک) داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں ترک فضائیہ بھی شامل ہوگئی اور ترکی کے جنگی طیاروں نے پہلی مرتبہ داعش پر فضائی حملوں میں حصہ لیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے حملوں میں ترکی کی شمولیت کو اہم قرار دیا ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے دو روز قبل… Continue 23reading داعش کے خلاف ترکی نے بڑا قدم اٹھالیا