جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ،عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب ،عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں گزشتہ روز گرنے والی عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاض میں القسیم یونیورسٹی کے زیرتعمیر کنونشن سینٹر کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے 50 سے زائد مزدور دب گئے جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو… Continue 23reading سعودی عرب ،عمارت کے ملبے سے 10 پاکستانیوں سمیت 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

افغانستان،مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک

datetime 28  اپریل‬‮  2015

افغانستان،مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ایک گاو¿ں میں مٹی کاتودہ گرنے سے 52 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 25 خواتین، 25 بچے اور دو مرد شامل ہیں۔ شدید بارشوں کے بعد حکام نے علاقے کے رہائشیوں سے جگہ تبدیل کرنے کے لئے کہا تھا لیکن خبردار کئے جانے کے… Continue 23reading افغانستان،مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک

زلزلے سے ہلاکتیں 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، نیپالی وزیراعظم

datetime 28  اپریل‬‮  2015

زلزلے سے ہلاکتیں 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، نیپالی وزیراعظم

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک ) نیپال میں چند روز قبل آنے والے زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے 4ہزار 400 لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ نیپال کے وزیر اعظم نے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ نیپال میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے… Continue 23reading زلزلے سے ہلاکتیں 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، نیپالی وزیراعظم

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی سکیورٹی فورسز نے ملک میں اعلیٰ شخصیات کے قتل کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصو میں کارروائیاں کرکے 93 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہےکہ گرفتار… Continue 23reading سعودی عرب میں فورسز کی کارروائی میں 93 مبینہ دہشت گرد گرفتار

نائیجریا ، شمال مشرقی قصبے داماسک میں سینکڑوں افراد کی لاشیں بر آمد، اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

نائیجریا ، شمال مشرقی قصبے داماسک میں سینکڑوں افراد کی لاشیں بر آمد، اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا

ابوجا(نیوزڈیسک )نائجیریا کے شمال مشرقی قصبے داماسک میں سیکڑوں افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں بیس اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے خدشے کا اظہار کیا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کا شکار ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لاشیں گھروں اور گلیوں میں… Continue 23reading نائیجریا ، شمال مشرقی قصبے داماسک میں سینکڑوں افراد کی لاشیں بر آمد، اجتماعی قبروں میں دفنا دیا گیا

بشار کی شام پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی، حکومت کا زوال شروع

datetime 28  اپریل‬‮  2015

بشار کی شام پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی، حکومت کا زوال شروع

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت اور پورے ملک پر گرفت کمزور پڑ چکی ہے جس کے بعد اب سقوط دمشق نوشتہ دیوار دکھائی دیتا ہے۔امریکی اخبار نے شام کی موجودہ زمینی حالات کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ محاذ… Continue 23reading بشار کی شام پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی، حکومت کا زوال شروع

جمال بن عمر پر حوثی بغاوت کوسند جواز فراہم کرنے کا الزام

datetime 28  اپریل‬‮  2015

جمال بن عمر پر حوثی بغاوت کوسند جواز فراہم کرنے کا الزام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یمن سے متعلق اقوام متحدہ کے نئے خصوصی ایلچی خالد الیمانی نے الزام عاید کیا ہے کہ ان کے پیش رو جمال بن عمر نے حوثی شدت پسندوں کے ساتھ ساز باز کررکھا تھا اور وہ ان کی بغاوت کو سند جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے نئے خصوصی… Continue 23reading جمال بن عمر پر حوثی بغاوت کوسند جواز فراہم کرنے کا الزام

نومولود ’داعشی‘ کا بم اور پستول کے ہمراہ زندگی کا سفر شروع

datetime 28  اپریل‬‮  2015

نومولود ’داعشی‘ کا بم اور پستول کے ہمراہ زندگی کا سفر شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام اورعراق میں سرگرم دولت اسلامیہ عراق وشام ”داعش“ نامی انتہا پسند تنظیم جہاں اپنے سخت گیر جہادی فکرو فلسفے کی ترویج کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کررہی ہے وہیں تنظیم سے وابستہ جنگجوﺅں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو بھی اسی راستے پر ڈالا جا رہا ہے۔حال ہی میں… Continue 23reading نومولود ’داعشی‘ کا بم اور پستول کے ہمراہ زندگی کا سفر شروع

ملی بینڈ کے خلاف بیان، کنزرویٹو امیدوار کی رکنیت معطل

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ملی بینڈ کے خلاف بیان، کنزرویٹو امیدوار کی رکنیت معطل

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)برطانیہ کی حزب اقتدار قدامت پسند جماعت کنزرویٹو پارٹی نے آئندہ انتخابات میں اپنی ایک امیدوار کی رکنیت اس لیے معطل کر دی ہے کہ انھوں نے کہا تھا کہ وہ ایک یہودی کی جو لیبر پارٹی کے رہنما ہیں کبھی حمایت نہیں کر سکتیں۔گلزبیں افسر جو کونسل کی ایک نسشت پر… Continue 23reading ملی بینڈ کے خلاف بیان، کنزرویٹو امیدوار کی رکنیت معطل