اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا کا آئندہ سال مزید 5 ہزار پناہ گزینوں کو بسانے پر غور

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکا نے آئندہ سال مزید 5 ہزار پناہ گزینوں کو بسانے پر غور شروع کردیا ہے، پناہ گزینوں کی تعداد 75 ہزار ہوجائے گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے گزشتہ روز کیپٹل ہل میں ارکان کانگریس کے ساتھ ایک میٹنگ کی کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے بتایا کہ امریکا شامی پناہ گزینوں کی آباد کاری کے لیے پر عزم ہے۔ گزشتہ 3سال کے دوران جنگ زدہ ممالک سے 70 ہزار پناہ گزین امریکا منتقل ہوچکے ہیں،

مزید پڑھئے: پاکستان میں مکمل امن کیسے ممکن ہے؟ جانئے امریکی جریدے کی رپورٹ

آئندہ سال شام اور افریقہ سمیت دنیا بھر کے جنگ زدہ ممالک سے مزید 5ہزار پناہ گزینوں کو بسانے پر غور کررہے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…