اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں کے لیے جینا دو بھر ہوتا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر میں گائے اور بیل کے بعد بکروں کے گوشت پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ممبئی کی عدالت میں مہاراشٹر اینیمل پریزرویشن ایکٹ کے خلاف سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کا کہنا تھا ایکٹ میں صرف گائے اور بیل پر ہی پابندی کیوں ہے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مہاراشٹر میں بکروں کے گوشت پر بھی پابندی لگا دی ہے جو ہفتے میں چار روز برقرار رہے گی۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں گائے ذبح کرنے پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے۔ بی جے پی کی انتہا پسند سرکار نے مذہبی پابندیاں عائد کر کے مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیلئے بھی جینا محال کر دیا۔
ممبئی میں چار روز تک بکرے کا گوشت فروخت کرنے پر پابندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































