پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

دہلی میں عمارت گرنے سے 3 خواتین ہلاک، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

datetime 19  جولائی  2015

دہلی میں عمارت گرنے سے 3 خواتین ہلاک، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

وشنوگارڈن میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے سے کم ازکم 3 خواتین ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے مغربی علاقے وشنوگارڈن میں گزشتہ رات حال ہی میں تعمیر ہونے والی 4 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہوگئی تھی جس کے نتیجے میں 3 خواتین ہلاک اور… Continue 23reading دہلی میں عمارت گرنے سے 3 خواتین ہلاک، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

داعش کیخلاف کریک ڈاؤن میں شدت پسندوں سمیت 37 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت داخلہ

datetime 19  جولائی  2015

داعش کیخلاف کریک ڈاؤن میں شدت پسندوں سمیت 37 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت داخلہ

ریاض(نیوزڈیسک: سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف آپریشن میں شدت پسندوں سمیت 37 افراد ہلاک اور 120 زخمی جب کہ 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے داعش کے خلاف جاری آپریشن… Continue 23reading داعش کیخلاف کریک ڈاؤن میں شدت پسندوں سمیت 37 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت داخلہ

.دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

datetime 19  جولائی  2015

.دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان… Continue 23reading .دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

دنیا کا وہ ملک جہاں لوگ اپنے گھروں کے دروازے بند کرنا پسند نہیں کرتے

datetime 18  جولائی  2015

دنیا کا وہ ملک جہاں لوگ اپنے گھروں کے دروازے بند کرنا پسند نہیں کرتے

ویڈوز(نیوزڈیسک)دنیا کا وہ ملک جہاں لوگ اپنے گھروں کے دروازے بند کرنا پسند نہیں کرتے . لکٹنسٹائن آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان واقع پہاڑی سلسلے میں ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کا کل رقبہ 160مربع کلومیٹر ہے۔ لکٹنسٹائن شاید دنیا کا وہ پرامن ترین ملک ہے جہاں جرائم کی شرح اس قدر کم ہے… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں لوگ اپنے گھروں کے دروازے بند کرنا پسند نہیں کرتے

فلسطین میں ایساگھر، کیاایساممکن ہوسکتاہے ؟

datetime 18  جولائی  2015

فلسطین میں ایساگھر، کیاایساممکن ہوسکتاہے ؟

رملہ(نیوزڈیسک) فلسطین میں ایساگھر، کیاایساممکن ہوسکتاہے ؟.برطانوی اور فرانسیسی سامراج کے گٹھ جوڑ نے 1948ء میں یہودیوں کو فلسطین میں لا کر آباد کر دیا اور ان کے لیے فلسطین کی سرزمین پر نیا ملک ’’اسرائیل‘‘ قائم کر دیا۔ تب اسرائیل محدود رقبے پر محیط تھا لیکن بعد میں اسرائیل طاقت کے زور اور یورپی… Continue 23reading فلسطین میں ایساگھر، کیاایساممکن ہوسکتاہے ؟

چین, بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر

datetime 18  جولائی  2015

چین, بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر

بیجنگ: د(نیوزڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے گیوزہائو میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ پچاسی ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔ امدادی کاموں… Continue 23reading چین, بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر

سرکاری و اتحادی افواج نے عدن سے حوثیوں کا قبضہ چھڑا لیا

datetime 18  جولائی  2015

سرکاری و اتحادی افواج نے عدن سے حوثیوں کا قبضہ چھڑا لیا

صنعا(نیوزڈیسک)) یمن میں سرکاری اور اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے جب کہ ملک کے دوسرے بڑے شہر عدن پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کئی روز سے سرکاری و اتحادی افواج اور حوثیوں کے درمیان جاری شدید… Continue 23reading سرکاری و اتحادی افواج نے عدن سے حوثیوں کا قبضہ چھڑا لیا

ایران سے عالمی طاقتوں کی ڈیل پرسعودی عرب غضبناک

datetime 18  جولائی  2015

ایران سے عالمی طاقتوں کی ڈیل پرسعودی عرب غضبناک

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے واشنگٹن میں سابق سفیر اور سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ امریکا نے شمالی کوریا طرز کی صورت حال پیدا ہونے کی پیشین گوئیوں کے باوجود ایران کے ساتھ جوہری تنازعے پر معاہدہ کر لیا ہے۔انھوں نے لندن سے تعلق رکھنے والی عربی کی نیوزویب… Continue 23reading ایران سے عالمی طاقتوں کی ڈیل پرسعودی عرب غضبناک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کوایک اورجھٹکا

datetime 18  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کوایک اورجھٹکا

نئی دلی (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کوایک اورجھٹکامودی سرکاری کی نیندیں حرام ہوگئیں .مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصب افواج پر جھپٹنے کی تیاری کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کی مبینہ ویڈیو نے بھارت میں کھلبلی مچادی ہے اور خصوصاً بھارتی حکام کو اپنی افواج کے گرتے ہوئے مورال کے بارے میں مزید تشویش اور… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کوایک اورجھٹکا