قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصری دارالحکومت قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الجزیر ٹی وی کے مطابق یونی ورسٹی کے صدر جابر نصر نے بتایا کہ یہ فیصلہ نئے سیمسٹر کے آغاز سے نافذالعمل ہو جائے گا۔صدر جابر نصر کیمطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی











































