ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق بھارتی میڈیا ٹائیکون کی مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار سابق بھارتی میڈیا ٹائیکون اندرانی مکھرجی نے مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کی ہے۔ اسپتال میں ان کی حالت تشویش ناک ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں ۔اندرانی مکھر جی پر اپنی بیٹی شینا بورا کو 2012 میں جائیداد کے تنازع پر قتل کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے انھیں 25 اگست کو حراست میں لیا تھا اور ان دنوں وہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں ۔گزشتہ روز اندرانی مکھرجی کو حالت خراب ہونے پر جیل سے ممبئی کے ایک اسپتال لایا گیا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت دوا کی زیادہ مقدار لینے سے بگڑی ۔ وہ مسلسل بے ہوشی کی حالت میں ہیں اور آئندہ اڑتالیس گھنٹے اہم ہیں ۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اندرانی مکھر جی نے خودکشی کی کوشش کی یا غلطی سے زیادہ دوا استعمال کی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…