چین نے پہلے مکمل ملکی بحری بیڑے لیاننگ کی تیاری شروع کردی،امریکہ اوربھارت کی نیندیں اڑگئیں
نئی دہلی(نیوزڈیسک)چین نے ممکنہ طور پر اپنے پہلے مکمل ملکی بحری بیڑے کی تیاری شروع کر دی ہےچینی سوشل میڈیا اور رواں برس کے آغاز میں سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل ہونے والی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیا بحری بیڑہ ڈالیان شپ یارڈ میں تیار کیا جا رہا ہے اور مبینہ طور پر نئے… Continue 23reading چین نے پہلے مکمل ملکی بحری بیڑے لیاننگ کی تیاری شروع کردی،امریکہ اوربھارت کی نیندیں اڑگئیں











































