ہندوستان، کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے
نیویارک(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کی جانب سے لگائے جانے والے دہشت گردی کے الزامات کی تردید کر دی ہے۔پاکستان کے سفارت کار بلال احمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جمع کرائے گئے بیان میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کے دہشت گردی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading ہندوستان، کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے











































