اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی انجینئرکی بیرون ملک لاٹری نکل آئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوز ڈیسک) محمد سراج احسن اپنے اہلٍ خانہ کو پاکستان رقم منتقل کرتا تھا، محمد سراج دین کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ میری کس رقم کی منتقلی پر مجھے یہ انعام دیا گیا میں اپنے اہلٍ خانہ کے تعدد افراد کو رقم بھیجتا ہوں. تاہم یہ انعام پانے پر میں اور میرے بچے بے حد خوش ہیں اور میں اس انعام کو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے محفوظ کر لوں گا. ایک کلو گرام سونا جیتنے والوں میں بھارت، فلپائن ، کینیا، بنگلہ دیش اور ویتنام سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں. کینیا سے تعلق رکھنے والے ایک انعام یافتہ شخص نے بتایا کہ میں نے اپنے فیملی کو 2 ہزار درہم کینیا بھجوائے تھے جس پر مجھے اس سونے کے سکے کا انعام ملا، اس کی مالیت معلوم کرنے کے لیے میں ایک شنیارے کے پاس گیا اور جان کر انتہائی خوش ہوا کہ اس سکے کی قیمت قریباً 10 ہزار درہم ہے جسے میں کینیا میں اپنے اہلٍ خانہ کی ضروریات پوری کرنے میں استعمال کروں گا. یو اے ای ایکسچینج کے ہیڈ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور ہر ہمارے پاس 50 افراد پر مشتمل سٹاف تھا لیکن اب جیسے ہی ہمارے کسٹمر اپنے پیسے اپنے آبائی وطن منتقل کرتے ہیں تو انہیں فوری طور پر موبائل فون پر الرٹ موصول ہاجاتا ہے کہ ان کی رقم منتقل مطلوب شخص کو منتقل کر دی گئی ہے. انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے ہم بطور تحفہ مرسڈیز دیتے تھے لیکن اب صارفین کی تعداد زیادہ ہونے کے سبب ہم نے گاڑی کی جگہ سونا دینا شروع کر دیا ہے. جبکہ کسٹمرزز اس قسم کی سکیمز میں فیس ب±ک پیج کے ذریعے بھی حصہ لے سکتے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…