اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران بھارت فوجی مشقوں کا چین اور پاکستان نے بھرپور جواب دیدیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ایران بھارت فوجی مشقوں کا چین اور پاکستان نے بھرپور جواب دیدیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)ایران بھارت فوجی مشقوں کا چین اور پاکستان نے بھرپور جواب دیدیا،بھارت کی ایران کے ساتھ بڑی فوجی مشقوںکے آغاز کے بعد اب پاکستان اورچین کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں شروع ہوگئی ہیں جن میں لڑاکا جیٹ طیارے،بمبار طیارے اورپیشگی وارننگ دینے والے جہاز حصہ لے رہے ہیں یہ مشترکہ مشقیں پاکستان اور چین… Continue 23reading ایران بھارت فوجی مشقوں کا چین اور پاکستان نے بھرپور جواب دیدیا

نوزائیدہ بچوں کو منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

نوزائیدہ بچوں کو منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) نوزائیدہ بچوں میں منشیات کی لت سے امریکا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکا میں منشیات کی لت یا عادت لے کر پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ ڈاکٹرز… Continue 23reading نوزائیدہ بچوں کو منشیات کی لت، امریکا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

جرمنی کا عالمی مالیاتی نظام میں اسلامی سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے پر زور

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

جرمنی کا عالمی مالیاتی نظام میں اسلامی سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے پر زور

انقرہ(نیوزڈیسک)جرمنی کا کہنا ہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام میں اسلامی سرمایہ کاری کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور اس کے حجم میں اضافے کی ضرورت ہے۔ہفتے کو انقرہ میں جی 20 ممالک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیر خزانہ وولف گینگ شائوبیل کا کہنا تھا کہ ہم سب یہ بات… Continue 23reading جرمنی کا عالمی مالیاتی نظام میں اسلامی سرمایہ کاری کے حجم میں اضافے پر زور

برطانوی شہریوں کی اکثریت یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ہے، سروے

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

برطانوی شہریوں کی اکثریت یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ہے، سروے

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ہونےو الے ایک تازہ ترین سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانوی عوام کی اکثریت اب بھی یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ہے اور اگر جلد کوئی ریفرنڈم ہوا تو برطانیہ یورپی یونین سے باہر آجائے گا۔برطانیہ میں ہونے والے آن لائن سروے کے نتائج میں انکشاف ہوا کہ… Continue 23reading برطانوی شہریوں کی اکثریت یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ہے، سروے

لندن میں برقع پہننے والی خواتین کیلئے مشکلات

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

لندن میں برقع پہننے والی خواتین کیلئے مشکلات

لندن (نیوز ڈیسک)لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق لندن میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد جرائم میں گذشتہ ایک سال میں 70 فی صد اضافہ ہوا ہے۔لندن پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے گذشتہ 12 مہینوں میں ’اسلامو فوبیا‘ کی 816 وارداتیں ہوئی ہیں جبکہ اس سے قبل اسی مدت میں 478 وارداتیں… Continue 23reading لندن میں برقع پہننے والی خواتین کیلئے مشکلات

عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے

بغداد / دمشق(نیوز ڈیسک) امریکی فضائیہ نے عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے کیے جن میں درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاگیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کی اتحادی فورسز نے عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 25 فضائی حملے کیے ، جبکہ… Continue 23reading عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے

ایک ہزار فلسطینی شاہ سلمان کی دعوت پر حج کریں گے

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ایک ہزار فلسطینی شاہ سلمان کی دعوت پر حج کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اپنے پیشرو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی فلسطینیوں کی ایک مخصوص تعداد کی سرکاری اخراجات پر حج کے انتظام کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک ہزار فلسطینیوں کے حج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی… Continue 23reading ایک ہزار فلسطینی شاہ سلمان کی دعوت پر حج کریں گے

1965میں پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

1965میں پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

اسلام آباد (آن لائن) امریکی اخبار ”ٹاپ آف نیوز“ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ بارے خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ پہلی بھارتی رجمنٹ جس کا پاک افواج سے آمنا سامنا ہوا لڑائی کی زحمت گوارا کئے بغیر ہی بھاگ کھڑی ہوئی اس کے سپاہی حواس باختہ تھے وہ اپنا سب کچھ چھوڑ گئے… Continue 23reading 1965میں پہلی بھارتی رجمنٹ پاک فوج کا سامنا ہوتے ہی بھاگ کھڑی ہوئی تھی: امریکی اخبار

برطانوی وزیراعظم نے شام کیلئے 100 ملین پاو¿نڈ امداد کا اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

برطانوی وزیراعظم نے شام کیلئے 100 ملین پاو¿نڈ امداد کا اعلان کردیا

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے شام میں انسانی المیے کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 100 ملین پاو¿نڈ امداد کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق انہوں نے یہ اعلان اپنے دورہ سپین کے دوران کیا۔نئی برطانوی امداد کے بعد شام کیلئے برطانوی امداد کا حجم 100بلین پاو¿نڈ تک پہنچ جائیگا۔میڈرڈ میں ڈیوڈ… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے شام کیلئے 100 ملین پاو¿نڈ امداد کا اعلان کردیا