جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گجرات میں صورتحال بدستور کشیدہ، فوج کا گشت جاری

datetime 27  اگست‬‮  2015

گجرات میں صورتحال بدستور کشیدہ، فوج کا گشت جاری

گجرات (نیوز ڈیسک)پٹیل برادری کے ارکان کا کہنا ہے کہ وہ پالیسیوں میں تبدیلی کے اپنے مطالبات جاری رکھیں گے کیونکہ ان کے بقول مخصوص نشستوں یا کوٹے کی وجہ سے نچلی ذات کے لوگ ان کے بقول زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔بھارت کی ریاست گجرات میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد… Continue 23reading گجرات میں صورتحال بدستور کشیدہ، فوج کا گشت جاری

بھارتی گجرات میں پٹیل تحریک نے مودی کے ہوش اڑادیئے،بیرونی مداخلت کا الزام عائد کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

بھارتی گجرات میں پٹیل تحریک نے مودی کے ہوش اڑادیئے،بیرونی مداخلت کا الزام عائد کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاہے کہ ان کے آبائی گاﺅں گجرات میں مشتعل پٹیل تحریک کو بیرونی مددحاصل ہے حکومت ان کے جائز مطالبات کے حق میں ہے مگر ملک دشمن عناصرکیساتھ سختی سے نمٹیں گے،بھارتی میڈیاکے مطابق ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاکہ پٹیل تحریک کے جو بھی مطالبات ہیں وہ… Continue 23reading بھارتی گجرات میں پٹیل تحریک نے مودی کے ہوش اڑادیئے،بیرونی مداخلت کا الزام عائد کردیا

امریکہ ، مووی تھیٹر میں گولیاں چلانے والے مجرم کو ہزاروں سال قید کی سزا

datetime 27  اگست‬‮  2015

امریکہ ، مووی تھیٹر میں گولیاں چلانے والے مجرم کو ہزاروں سال قید کی سزا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی مغربی ریاست کولوراڈو میں ایک جج نے مووی تھیٹر میں گولیاں چلانے والے مسلح شخص، جیمس ہومز کو 12 بار عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس کا مطلب یہ ہوا کہ ا±نھیں 3318 برس کی قید کی سزا کاٹنی ہوگی۔ ہومز نے تین برس قبل ڈینور کے قریب ایک تھیٹر میں… Continue 23reading امریکہ ، مووی تھیٹر میں گولیاں چلانے والے مجرم کو ہزاروں سال قید کی سزا

داعش شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کررہی ہے

datetime 27  اگست‬‮  2015

داعش شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کررہی ہے

دمشق(نیوز ڈیسک) ڈاکٹروں کی بین الاقوامی خیراتی تنظیم ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز نے تصدیق کی ہے کہ شام میں داعش اور دیگرمسلح گروپوں کے درمیان لڑائی سے متاثرہ ایک خاندان کے افراد میں کیمیائی اثرات پائے گئے ہیں ۔ تنظیم کے ایک بیان کے مطابق دوبالغ ، ایک تین سالہ اور پانچ روزہ شیرخوار بچی… Continue 23reading داعش شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کررہی ہے

سعودی عرب ‘ الخبر ٹاور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 19 برس بعد گرفتار

datetime 27  اگست‬‮  2015

سعودی عرب ‘ الخبر ٹاور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 19 برس بعد گرفتار

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی انٹیلی جنس حکام ایک آپریشن کے ذریعے 19 سال سے مطلوب ایک عالمی دہشت گرد احمد ابراہیم المغسل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت سے گرفتارکرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ملزم کو تفتیش کیلئے سعودی عرب منتقل کردیاگیا ہے ۔ جہاں اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔ عرب نیوز ویب… Continue 23reading سعودی عرب ‘ الخبر ٹاور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 19 برس بعد گرفتار

سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

datetime 27  اگست‬‮  2015

سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی مسلح فوج جنوبی ریجن جازان کیساتھ ملنے والی یمنی سرحد پار کرکے صعدہ گورنر ی داخل ہو گئی ہے تاکہ حوثی ملیشیا کی طرف سے سعودی علاقے پر راکٹ باری کے سلسلے کو رکوایا جاسکے ۔ دوسری جانب عرب اتحادی فوج کے لڑاکا… Continue 23reading سعودی فوج یمن میں داخل ہوگئی

تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

datetime 27  اگست‬‮  2015

تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

برلن (نیوز ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہاہے کہ تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائے گا۔ مشرقی جرمنی کے شہر ہیڈن ناو¿ میں تارکین وطن کے ایک سنٹر کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی جو لوگوں کی… Continue 23reading تارکین وطن پر شرمناک اور گھٹیا حملوں کو برادشت نہیں کیا جائےگا‘جرمن چانسلر

لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

datetime 27  اگست‬‮  2015

لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

روم (نیوزڈیسک)اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحلی علاقے سے روانہ ہونے والی ایک کشتی سے انھیں 50 تارکینِ وطن کی لاشیں ملی ہیں۔امریکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں اطالوی کوسٹ گارڈز کی خاتون ترجمان نے بتایا لیبیا سے آنے والی اس کشتی میں سوار 430 افراد کو زندہ بچا لیا گیا… Continue 23reading لیبیا سے چلنے والی کشتی سے 50 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2015

ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے الیکشن کمیشن نے صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلان کے مطابق یکم نومبر کو ملک میں نئے عام انتخابات کرانے کی توثیق کردی ۔صدر رجب طیب ایردوآن نے احمد داد اوغلو کو نگران وزیراعظم نامزد کرکے انھیں حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔اسی حکومت کی نگرانی میں نئے انتخابات منعقد ہوں گے لیکن… Continue 23reading ترکی میں بڑے فیصلے کا اعلان