ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں 51 ڈرون حملے کرنے کا انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں 51 ڈرون حملے کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 51 ڈرون حملے برطانیہ نے کیے تھے ، بیورو آف انویسٹی گیٹیو جرنلزم نے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں اب تک 421 ڈرون حملوں میں 371 امریکہ جبکہ 51 برطانیہ نے کیے۔بیورو کے مطابق ان حملوں میں 2400افراد مارے… Continue 23reading برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں 51 ڈرون حملے کرنے کا انکشاف

ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے گوشت فروخت کے فیصلے کو مسترد کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے گوشت فروخت کے فیصلے کو مسترد کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ممبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے گوشت فروخت کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا، عدالت نے 17 ستمبر کو گوشت فروخت کرنے پر پابند کے حکم کو کالعدم قرار دیا ہے ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ 17 ستمبر کو مذبح خانے بند رہیں گے اور گوشت فروخت ہوگا۔ ہندو مذہبی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے گوشت فروخت کے فیصلے کو مسترد کردیا

داعش کے 4 ہزار جنگجو بھی یورپ پہنچ گئے، تارکین وطن کیخلاف نیا پراپیگنڈا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

داعش کے 4 ہزار جنگجو بھی یورپ پہنچ گئے، تارکین وطن کیخلاف نیا پراپیگنڈا

برلن (نیوز ڈیسک) یورپ میں تارکین وطن کیخلاف ایک نیا پراپیگنڈا شروع کردیا گیا ہے اور ایک قدامت پرست ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں آپریٹوز کا دعویٰ ہے تارکین وطن کے روپ میں داعش کے 4 ہزار جنگجو یورپ پہنچ چکے ہیں اور ان جنگجووں کو شام اور عراق سے ترکی… Continue 23reading داعش کے 4 ہزار جنگجو بھی یورپ پہنچ گئے، تارکین وطن کیخلاف نیا پراپیگنڈا

الجزائر کے صدر نے انٹیلی جنس چیف کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

الجزائر کے صدر نے انٹیلی جنس چیف کو عہدے سے ہٹا دیا

افریقہ (نیوز ڈیسک)افریقہ کے اہم عرب ملک الجزائر کے صدر عبدالعزیز نے اپنے 20 سالہ دور اقتدار میں پہلی بار ریاست کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے کے چیف جنرل توفیق کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ الجزائر کی سیاست میں یہ اقدام 2015ء کا اہم ترین فیصلہ تو ہے ہی مگر یہ… Continue 23reading الجزائر کے صدر نے انٹیلی جنس چیف کو عہدے سے ہٹا دیا

نئی دہلی ،آندھراپردیش میں ٹرک الٹ گیا، 18 افرادہلاک

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نئی دہلی ،آندھراپردیش میں ٹرک الٹ گیا، 18 افرادہلاک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع ٹرک الٹنے سے 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مشرقی گوداوری ضلع کے مجسٹریٹ ارون کمار نے 16 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کے جنوب مشرق میں قومی شاہراہ نمبر 214 پر ہوا۔ حادثے… Continue 23reading نئی دہلی ،آندھراپردیش میں ٹرک الٹ گیا، 18 افرادہلاک

جدہ ‘سعودی حکومت نے حج کوٹہ ختم کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

جدہ ‘سعودی حکومت نے حج کوٹہ ختم کر دیا

جدہ (نیوز ڈیسک)آئندہ سال 50لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کرینگے سعودی حکومت نے حج کوٹے کے خاتمہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 5سال کے دوران حجاج کی تعداد 3کروڑ تک پہنچ جائیگی۔ سعودی اخبار نے وزیر حج بندرحجاز کے حوالہ سے بتایا کہ رواں سال بھی حج کے دوران حجاج… Continue 23reading جدہ ‘سعودی حکومت نے حج کوٹہ ختم کر دیا

نیپال کی اسمبلی نے ماضی کی طرح ملک کو ہندوریاست قراردینے کا مطالبہ مستردکردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نیپال کی اسمبلی نے ماضی کی طرح ملک کو ہندوریاست قراردینے کا مطالبہ مستردکردیا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال کی دستور ساز اسمبلی نے ا س مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ نیپال کو ماضی کی طرح ایک ہندو ریاست قرار دیا جائے۔ اسمبلی نے یہ مطالبہ مجوزہ دستور کی منظوری کے عمل کے دوران دو تہائی اراکین کی تائید کے ساتھ رد کر دیا۔ مجوزہ دستور کی منظوری کا عمل شروع… Continue 23reading نیپال کی اسمبلی نے ماضی کی طرح ملک کو ہندوریاست قراردینے کا مطالبہ مستردکردیا

مصری پولیس اور فوج نے غلطی سے سیاحوں کے کارواں پر حملہ کردیا ،12ہلاک ،متعدد غیر ملکی شامل

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

مصری پولیس اور فوج نے غلطی سے سیاحوں کے کارواں پر حملہ کردیا ،12ہلاک ،متعدد غیر ملکی شامل

قاہرہ(آن لائن) مصر میں پولیس اور افواج نے غلطی سے سیاحوں کے ایک کاروان پر حملہ کرکے 12 سیاحوں کو ہلاک کردیا جن میں کئی غیر ملکی بھی شامل ہیں۔مصری وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مصر کی پولیس اور فوج ملک کے مغرب میں واقع ریگستان میں دہشت گردوں کا تعاقب… Continue 23reading مصری پولیس اور فوج نے غلطی سے سیاحوں کے کارواں پر حملہ کردیا ،12ہلاک ،متعدد غیر ملکی شامل

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی

اڑیسہ(آن لائن)سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی،بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک پرائمری سکول کے ہیڈماسٹر نے سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال پر سکول میں تعزیتی اجتماع کرانے کے بعد ایک روزہ سوگ کا اعلان کر دیا،صوبائی حکومت نے ہیڈماسٹر کو معطل کر کے کریمنل… Continue 23reading سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال کی خبر جھوٹی نکلی