منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پیرس ،کیلیفورنیا حملوں کے بعد اب۔۔۔!!!

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

لندن( آن لائن )شام میں برطانوی فضائیہ کی کارروائیوں سے نالاں شخص نے لندن میٹرو سٹیشن پر چاقو سے حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی لندن کے زیر زمین لیٹن سٹون سٹیشن میں موجود حملہ آور نے دوسرے شخص کو زخمی کرنے سے پہلے چیختے ہوئے کہا یہ شام میں کارروائی کا جواب ہے ،حملے کے فوراً بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ٹیزر گن کے ذریعے قابو کر کے گرفتار کر لیا پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ کے سربراہ رچرڈ والٹن کا کہنا ہے کہ پولیس حملے کو دہشت گردی کے واقعے کے طور پر لے رہی ہے۔زخمیوں میں دو معمولی جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے شام میں فضائی کارروائی کی اجازت کے بعد سے ملک میں دہشت گرد حملوں کا شدید خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…