اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترک اور روس کے درمیان کشیدگی،ایران میدان میں آگیا،اہم اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوزڈیسک)ترک اور روس کے درمیان کشیدگی،ایران میدان میں آگیا،اہم اعلان،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاہے کہ شامی صدر بشارالاسد کی قسمت کا فیصلہ صرف شامی عوام ہی کرسکتے ہیں اور یہ ایران کے لیے سرخ لکیر ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاکہ بشارالاسد ایران کے لیے س±رخ لکیر ہیں کیونکہ انھیں شامی عوام نے صدر منتخب کیا تھاشامی عوام ہی کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنا چاہیے اور شام کی سرحدوں سے باہر کسی کو بھی شامی عوام کے لیے کسی کو منتخب کرنے کا حق حاصل نہیں ہے،انھوں نے مزید کہا کہ ایران روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں کرے گا۔ان کا کہناتھا کہ خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔ہم کسی بھی فریق کی طرف داری نہیں کرنی چاہیے اور ان دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہماری ذمے داری ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…