ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احمد کی حمایت میں ٹویٹر پر مہم چلانے والی لڑکی سامنے آ گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

احمد کی حمایت میں ٹویٹر پر مہم چلانے والی لڑکی سامنے آ گئی

ٹیکساس (نیوز ڈیسک) امریکہ میں 14 سالہ احمد محمد کی حمایت کے لیے بنائے گئے ہیش ٹیگ بنانے والی لڑکی سامنے آ گئی۔ اس ہیش ٹیگ آئی سٹینڈ ود احمد کے ذریعے سات لاکھ سے زائد افراد نے ٹویٹر پر احمد محمد کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے 14 سالہ طالب… Continue 23reading احمد کی حمایت میں ٹویٹر پر مہم چلانے والی لڑکی سامنے آ گئی

نیپالی خواتین سے زیادتی‘ سعودی سفارتکار بھارت چھوڑ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نیپالی خواتین سے زیادتی‘ سعودی سفارتکار بھارت چھوڑ گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں دو نیپالی خواتین سے جنسی زیادتی کے الزام کی زد میں آنے والے سعودی سفارتکار ماجد حسن کے ملک سے چلے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ماجد کو ویانا کنونشن کے تحت سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور اسی کے تحت اسے بھارت سے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس سے… Continue 23reading نیپالی خواتین سے زیادتی‘ سعودی سفارتکار بھارت چھوڑ گیا

ایران میں نامناسب حجاب پہننے پر دو خواتین کو 260ڈالرز جرمانے کی سزا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایران میں نامناسب حجاب پہننے پر دو خواتین کو 260ڈالرز جرمانے کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) تہران کی ایک مقامی عدالت نے دو ایرانی خواتین کو نامناسب حجاب پہن کر بازار میں آنے پر 260امریکی ڈالرز کا جرمانہ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آج کل اس طرح م کے مقدمات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن میں نامناسب حجاب پہننے پر عورتوں کو جرمانہ اور سزائیں… Continue 23reading ایران میں نامناسب حجاب پہننے پر دو خواتین کو 260ڈالرز جرمانے کی سزا

چینی معیشت میں سست روی سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

چینی معیشت میں سست روی سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان؟

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی تجارت کی گزشتہ پانچ سال یا اس سے زائد عرصے کی کہانی ایک جیسی ہی تھی کہ جو ممالک چین کو مختلف اشیائ برآمد کر رہے تھے، وہ بھاری مالی فائدہ اٹھا رہے تھے کیونکہ چین کو بہت زیادہ خام مال کی ضرورت تھی مگر گزشتہ ایک یا ڈیڑھ سال سے… Continue 23reading چینی معیشت میں سست روی سے کسے فائدہ ہوا اور کسے نقصان؟

مودی کے بارے میں 15 ایسے حقائق جو آپ نہیں جانتے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

مودی کے بارے میں 15 ایسے حقائق جو آپ نہیں جانتے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج 64 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور یہاں ان کے بارے میں 15 ایسی چیزیں بیان کی جارہی ہیں جن کے بارے میں بیشتر لوگ نہیں جانتے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں مودی ریلوے سٹیشن پر بھارتی فوجیوں کو رضاکارانہ طور پر پانی پلاتے رہے۔ مودی… Continue 23reading مودی کے بارے میں 15 ایسے حقائق جو آپ نہیں جانتے

کویت نے ورکروں کیلئے نیا قانون متعارف کروادیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

کویت نے ورکروں کیلئے نیا قانون متعارف کروادیا

کویت سٹی (نیوز ڈیسک) قطر ملک میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لئے قانونی اصلاحات متعارف کروانے جارہا ہے۔ ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے بعد اس سلسلے میں قطری حکومت نے بین الاقوامی برادری سے وعدہ بھی کررکھا ہے۔تاہم کویت نے اب اپنے ملک میں کام کرنے والے ملازمین کے لئے نیا… Continue 23reading کویت نے ورکروں کیلئے نیا قانون متعارف کروادیا

شام میں روس کے لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی موجودگی کا سراغ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

شام میں روس کے لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی موجودگی کا سراغ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے شام میں ایک فضائی اڈے پر روس کے چند ایک لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی موجودگی کی اطلاع دی ہے۔ایک امریکی عہدے دار نے کہا ہے کہ شام میں روس کے چار ہیلی کاپٹروں کا پتا چلایا گیا ہے۔ان میں ہیلی کاپٹر گن شپ بھی شامل ہے۔البتہ یہ واضح نہیں ہے کہ… Continue 23reading شام میں روس کے لڑاکا ہیلی کاپٹروں کی موجودگی کا سراغ

امریکہ کو ناک رگڑنے پر مجبور کردیں گے، ایران

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

امریکہ کو ناک رگڑنے پر مجبور کردیں گے، ایران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ا یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا مگر تہران پر حملہ کیا گیا تو دشمن کو ناک رگڑنے پر مجبور کردیں گے۔ایرانی رہبر اعلیٰ کا دھمکی آمیز بیان حال ہی میں ایک ویڈیو… Continue 23reading امریکہ کو ناک رگڑنے پر مجبور کردیں گے، ایران

داعشی جنگجو کا عربوں کیخلاف تعصبانہ پیغام

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

داعشی جنگجو کا عربوں کیخلاف تعصبانہ پیغام

بغداد (نیوز ڈیسک) داعش میں شامل ایک برطانوی جنگجو نے سوشل میڈیا پر عربوں کےخلاف تعصبانہ پیغام شائع کیا ہے جس سےشام میں داعش کے زیراثر علاقوں میں کشیدگی کی ایک حیران کن جھلک سامنے آئی ہے۔ عمر حسین ان 700 برطانوی جنگجوو¿ں میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے… Continue 23reading داعشی جنگجو کا عربوں کیخلاف تعصبانہ پیغام