ترکی میں تین پاکستانی گرفتار،وجہ انتہائی سنگین
استنبول(نیوزڈیسک) ترک حکام نے داعش سے تعلق کے شبہ میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے دو کا تعلق پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی انتولیہ کے مطابق پاکستانی افراد کو گزشتہ ہفتہ استنبول میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔بعدازاں پولیس نے آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے… Continue 23reading ترکی میں تین پاکستانی گرفتار،وجہ انتہائی سنگین











































