نیویارک نئے سال پر بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کے الزام میں نوجوان گرفتار
نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک میں داعش سے تعلق کے شبہے اور نئے سال کے موقع پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق گرفتار پچیس سالہ نوجوان لوچمین ایمانل نیویارک کے علاقے روچسٹر کا رہائشی ہے۔ جہاں وہ داعش کے ارکان کی ہدایت پر نئے سال کے… Continue 23reading نیویارک نئے سال پر بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کے الزام میں نوجوان گرفتار









































