عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار
بغداد(نیوزڈیسک)عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی سکیورٹی فورسز اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ہوگئے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے کرکوک کے ضلع حویجہ میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کی۔عراقی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے حملے میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔… Continue 23reading عراق: فضائی کارروائی میں داعش کے 27جنگجو ہلاک ،8گرفتار







































