افغان طالبان کے تابڑ توڑ حملوں نے امریکیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا
کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی اور نیٹو کمانڈر جنرل جان کیمبل نے طالبان کی جانب سے ضلع سنگین میں حملے کے بعد اوباما انتظامیہ سے مزید فوجیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی تیزی سے بڑھتی پیش قدمی اور شورش کے پیش نظر افغانستان میں امریکی اور نیٹو ملٹری کمانڈر… Continue 23reading افغان طالبان کے تابڑ توڑ حملوں نے امریکیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا











































