اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر نے افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سمیت تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے بات کریں ۔ان کے بقول پاکستانی وزیراعظم سے افغانستان کے مسئلہ پر بات ہوگی ۔ منصوبے کے مطابق رواں برس کے اختتام تک… Continue 23reading تمام فریقین طالبان سے بات کریں ،باراک اوبامہ

افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

اسلام ااباد(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی جاری کشیدہ صورت حال کے سیاسی حل کے لئے امن مذاکرات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے تاہم مذاکراتی عمل سے قبل غیرملکی فوجوں کی واپسی اور ملک میں اسلامی حکومت کے قیام کو ضروری قرار دیا ہے۔طالبان نے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading افغان طالبان کی مذاکرات بحالی کی خواہش

روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

روم(نیو ز ڈیسک)اٹلی کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ دارلحکومت روم میں دریا بپھر گیا، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ گھروں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ سڑکوں پر پانی اور کیچڑ… Continue 23reading روم ‘ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک

پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ بلیجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک ابتدائی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔اس معاہدے سے یورپ پہنچنے والے تارکینِ وطن کے مسئلے سے نمٹنے میں مدد ملنے کی امید ہے۔رواں سال تقریباً چھ لاکھ تارکینِ وطن سمندر کے راستے… Continue 23reading پناہ گزینوں کا بحران : یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی

بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک

صوفیہ(نیوز ڈیسک)بلغاریہ کے میڈیا کے مطابق ترکی سے متصل ملک کی سرحد پر محافظوں کی فائرنگ سے ایک افغان تارک وطن ہلاک ہو گیا ہے۔بی این آر ریڈیو سٹشین کے مطابق ہلاک ہونے والا افغان باشندہ ان 48 افراد میں ایک سے تھا جو ترکی کے راستے بلغاریہ میں داخل ہو رہے تھے۔ یہ واقعہ… Continue 23reading بلغاریہ میں سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے افغان تارکِ وطن ہلاک

نوازشریف سے ملاقات میں افغان امن منصوبے پربات ہوگی ،امریکی صدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف سے ملاقات میں افغان امن منصوبے پربات ہوگی ،امریکی صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) صدر بارک اوباما نے عہدہ چھوڑنے سے قبل زیادہ تر فوجیوں کو گھر بلانے کا منصوبہ ختم کرتے ہوئے 2017 تک 5500 امریکی فوجیوں کو افغانستان میں رکھنے کے ایک نئے منصوبے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما نے بتایا کہ وہ 22 اکتوبر کو پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading نوازشریف سے ملاقات میں افغان امن منصوبے پربات ہوگی ،امریکی صدر

آسٹریلیا کیلئے دنیا کا سب سے بڑا بھارتی منصوبہ منظور

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریلیا کیلئے دنیا کا سب سے بڑا بھارتی منصوبہ منظور

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے کوئلے کی کانوں سے متعلق بھارتی حمایت یافتہ ایک متنازعہ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق تحفظ ماحول کے ملکی وزیر گریگ ہنٹ نے بتایا کہ کوئنزلینڈ اسٹیٹ منصوبے کو انتہائی سخت شرائط کے ساتھ منظور کیا گیا ہے۔ انہوں نے ان شرائط کو آسٹریلوی تاریخ کی سخت ترین… Continue 23reading آسٹریلیا کیلئے دنیا کا سب سے بڑا بھارتی منصوبہ منظور

اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

عمان(نیوزڈیسک)اللہ کی جانب سے قوم لوط کی غلط کاریوں کی سزا کے بارے میں تمام آسمانی کتب بالخصوص قرآن کریم کے مبارک صفحات اس بدقسمت قوم کے تذکروں سے سے بھرے ہوئے ہیں مگریہ بات آج تک پردہ راز میں تھی کہ قوم لوط کا شہر کہاں تھا؟ امریکی محققین نے 10 سال کی مسلسل… Continue 23reading اردن میں ملعون قوم لوط کے برباد شہر کے کھنڈرات دریافت

ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا

استنبول (نیوزڈیسک)ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا،ترکی کی حکمراں انصاف اور ترقی پارٹی (آق) کی حمایت میں جون میں منعقدہ عام انتخابات کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا اور رائے عامہ کے ایک حالیہ جائزے کے مطابق اس کو 40.8 رائے دہندگان کی حمایت حاصل ہے لیکن وہ اس حمایت کے ساتھ یکم نومبر کو… Continue 23reading ترک حکمران جماعت کو بدترین جھٹکا