ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

datetime 19  جنوری‬‮  2016

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس اور قطر نے دہشتگردی کے خلاف کوششیں تیز کرنے اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ماسکو میں ملاقات کی،جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے… Continue 23reading روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

صنعا (نیوز ڈیسک)سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک

افغان فوج کا قتل عام،جرمن میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2016

افغان فوج کا قتل عام،جرمن میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کابل(نیوزڈیسک)جرمن میڈیانے کہاہے کہ کہ طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں حکومت کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جن میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا انتہائی زیادہ تناسب سر فہرست مسئلہ ہے،جرمن خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے افغان لیفٹیننٹ امان اللہ نے بتایاکہ وہ اپنے ملک میں طالبان عسکریت پسندوں کی… Continue 23reading افغان فوج کا قتل عام،جرمن میڈیا کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

صنعا(نیوزڈیسک)سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے عمارت تباہ… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کی پولیس سٹیشن پرشدید بمباری،26ہلاک متعددزخمی

سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر کوئی ملازمت دہندہ کسی غیرملکی کی تنخواہ ادا کرنے میں 3 ماہ تک تاخیر کرتا ہے تو وہ ورکرز اپنا کفیل تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے۔ سعودی وزیرمحنت مفرج الحقبانی کا کہنا ہے کہ جن تارکین وطن کو تنخواہ وقت پر نہ ملے وہ… Continue 23reading سعودی عرب ، اب تنخواہ نہ ملنے پر کفیل تبدیل کیا جاسکے گا

اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

برلن(نیوزڈیسک)جرمن میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جرمنی میں آنے والے شامی پناہ گزینوں میں صدر بشارالاسد کی فوج کے کئی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پناہ کی درخواست دینے والے وہ فوجی عہدیدار بھی ہیں جو شام میں زیرحراست شہریوں اور جنگی قیدیوں کو اذیتیں دینے میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔جرمن ٹی وی کی جانب… Continue 23reading اسدی فوج کے جلاد جرمنی میں،جرمن ٹی وی کی رپورٹ نے پورے یورپ میں سنسنی پھیلادی

سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی

بیجنگ(نیوزڈیسک)سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی،چین کے صدر اپنے دورے میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ چینی صدر آج سے سعودی عرب، ایران اور مصر کا پانچ روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب ایران کشیدگی،پاکستانی قیادت کے بعد چینی صدر کی بھی سعودی عرب روانگی

تارکین وطن پر ایک اورپابندی عائد

datetime 19  جنوری‬‮  2016

تارکین وطن پر ایک اورپابندی عائد

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کے ایک دیہات میں تارکینِ وطن مردوں کو سوئمنگ پولز میں جانے سے منع کر دیا ہے جس کی وجہ ان کی جانب سے خواتین کو ہراساں کیے جانے کی شکایات ہیں۔بورنہیم کے سرکاری افسر کا کہنا ہے کہ پناہ کی تلاش میں آنے والوں کے کیمپ میں موجود مرد جب تک یہ پیغام… Continue 23reading تارکین وطن پر ایک اورپابندی عائد

برطانوی مسلم خواتین انگلش سیکھیں یا پھر ملک چھوڑ دیں، ڈیوڈ کیمرون

datetime 19  جنوری‬‮  2016

برطانوی مسلم خواتین انگلش سیکھیں یا پھر ملک چھوڑ دیں، ڈیوڈ کیمرون

لندن(نیوزڈیسک) فرانس میں دہشت گردی کے حملوں کے بعد یورپی ممالک میں مسلمانوں پر زمین تنگ کی جاررہی ہے اور برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے خبردار کردیا ہے کہ برطانیہ میں رہنے والی تمام مسلمان خواتین انگلش سیکھیں ورنہ انہیں اس ملک سے نکال دیا جائے گا۔برطانیہ میں دیگر کیمونیٹیز کی خواتین کو انگلش… Continue 23reading برطانوی مسلم خواتین انگلش سیکھیں یا پھر ملک چھوڑ دیں، ڈیوڈ کیمرون