جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

نیو یارک (نیوزڈیسک) سپر پاور امریکا کے صدر براک اوباما اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے ، ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کے لیے پوری نظم کہہ دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر براک اوباما نے ٹی وی شو میں اعتراف کیا کہ زندگی میں سب سے بہترین فیصلہ مشعل اوباما کو اپنی زندگی میں لانا تھا ، اتنی محبت کرنے والا شوہر ہو اور عہدہ بھی سب سے اچھا تو کونسی بیوی ہے جو خود کو خوش نصیب نہیں سمجھے گی۔ شو کی میزبان نے مشعل کا اوباما کے لیے ریکارڈ پیغام شو میں دکھایا ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…