جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیٹ پر ٹیلی گرام میسنجنگ ایپ پر ٹرمپ سے منسوب غیرمصدقہ چینل منظرعام پر آگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

انٹرنیٹ پر ٹیلی گرام میسنجنگ ایپ پر ٹرمپ سے منسوب غیرمصدقہ چینل منظرعام پر آگیا

اسلام آباد، واشنگٹن (این این آئی)انٹرنیٹ پر ٹیلی گرام میسنجنگ ایپ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب غیرمصدقہ چینل منظرعام پر آگیاہے، پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق ٹرمپ نامی ٹیلی گرام چینل کو ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد صارفین سبسکرائیب کرچکے ہیں، تاہم ٹیلی گرام انتظامیہ تاحال اس چینل کی تصدیق نہیں… Continue 23reading انٹرنیٹ پر ٹیلی گرام میسنجنگ ایپ پر ٹرمپ سے منسوب غیرمصدقہ چینل منظرعام پر آگیا

عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد زائرین میں زم زم کی لاکھوں بوتلیں تقسیم

datetime 14  جنوری‬‮  2021

عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد زائرین میں زم زم کی لاکھوں بوتلیں تقسیم

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے انتظامی امور نے کہاہے کہ نئے عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک مسجد حرام میں زائرین میں زم زم کے پانی کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرام میں فراہمی زمزم شعبے کے ڈائریکٹر احمد الندوی نے وضاحت کی… Continue 23reading عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد زائرین میں زم زم کی لاکھوں بوتلیں تقسیم

سعودی عرب نے 12 ملکوں کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب نے 12 ملکوں کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بارہ ملکوں کا سفر پیشگی اجازت کے بغیر اختیار نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اعلان… Continue 23reading سعودی عرب نے 12 ملکوں کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی

پڑوسی ملک کی عدالت کا بڑا فیصلہ ججوں کو کرپٹ کہنے پر سابق وزیر کو 4سال قید کی سزا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

پڑوسی ملک کی عدالت کا بڑا فیصلہ ججوں کو کرپٹ کہنے پر سابق وزیر کو 4سال قید کی سزا

کولمبو(این این آئی) سری لنکا میں ججوں کو کرپٹ کہنے پر سابق نائب وزیر کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے ایک جارح مزاج اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر رنجن رمانائیکے نے ججوں سے متعلق بیان میں الزام لگایا تھا کہ جنوبی ایشیائی جزیرے کے بیشتر جج… Continue 23reading پڑوسی ملک کی عدالت کا بڑا فیصلہ ججوں کو کرپٹ کہنے پر سابق وزیر کو 4سال قید کی سزا

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ کا اسنیپ چیٹ اکائونٹ بھی مستقل طور پر بند

datetime 14  جنوری‬‮  2021

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ کا اسنیپ چیٹ اکائونٹ بھی مستقل طور پر بند

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر کے بعد اسنیپ چیٹ اکائونٹ بھی مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان اسنیپ چیٹ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا اکائونٹ نفرت انگیز بیان، غلط معلومات کے پھیلا ئواور اکسانے کی وجوہات پر بند کیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز یوٹیوب نے… Continue 23reading ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام کے بعد ٹرمپ کا اسنیپ چیٹ اکائونٹ بھی مستقل طور پر بند

سعودی لیبر قوانین میں تبدیلیوں پر غور شروع کمپنی بھرتی ملازم کی ریکروٹمنٹ، اقامہ فیس ادا کرنے کی پابند وطن واپسی کا ٹکٹ بھی کمپنی کے ذمے،مجوزہ ترامیم سامنے آگئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2021

سعودی لیبر قوانین میں تبدیلیوں پر غور شروع کمپنی بھرتی ملازم کی ریکروٹمنٹ، اقامہ فیس ادا کرنے کی پابند وطن واپسی کا ٹکٹ بھی کمپنی کے ذمے،مجوزہ ترامیم سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اپنے لیبر قوانین میں تبدیلیاں لانے پر غور شروع کر دیا ۔روزنامہ نوائے وقت میں جاوید صدیق کی شائع خبر کے مطابق لیبر قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں کی منظوری کے بعد کوئی بھی آجر یا کمپنی جو غیر ملکی کارکنوں کو ملازمت فراہم کرے گی وہ بھرتی کئے گئے کارکن… Continue 23reading سعودی لیبر قوانین میں تبدیلیوں پر غور شروع کمپنی بھرتی ملازم کی ریکروٹمنٹ، اقامہ فیس ادا کرنے کی پابند وطن واپسی کا ٹکٹ بھی کمپنی کے ذمے،مجوزہ ترامیم سامنے آگئیں

سعودی عرب کا تمام ائیرپورٹس کھولنے کااعلان  مسلمانوں کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن ہوگئے

datetime 13  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب کا تمام ائیرپورٹس کھولنے کااعلان  مسلمانوں کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن ہوگئے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت ہوگی، جن ملکوں میں کورونا کا پھیلا ئوہوگا ان کے… Continue 23reading سعودی عرب کا تمام ائیرپورٹس کھولنے کااعلان  مسلمانوں کیلئے حج و عمرہ کے امکانات روشن ہوگئے

حادثے کا شکار انڈونیشین جہاز کی تلاش میں بڑی پیشرفت

datetime 13  جنوری‬‮  2021

حادثے کا شکار انڈونیشین جہاز کی تلاش میں بڑی پیشرفت

جکارتہ (این این آئی )انڈونیشیا کے حادثے کا شکار ہونے والے سری ویجایا ایئر کے بوئنگ 737-500 طیارے کا بلیک باکس برآمد کر لیا گیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ملنے والا آلہ کاک پٹ وائس ریکارڈر ہے یا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پیش رفت کے بعد تفتیشی عمل… Continue 23reading حادثے کا شکار انڈونیشین جہاز کی تلاش میں بڑی پیشرفت

امریکی نائب صدر کا 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار

datetime 13  جنوری‬‮  2021

امریکی نائب صدر کا 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان میں 25 ویں آئینی ترمیم کے قواعد و ضوابط پر بحث جاری ہے اور 25 ویں ترمیم کے ذریعے نائب صدر کو صدر… Continue 23reading امریکی نائب صدر کا 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے سے انکار

Page 385 of 4401
1 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 4,401