ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے مصری شہر عریش کی جانب فوری طبی امداد لے کر ایک طیارہ بھیجا جس کو رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں لایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے پہلے نائب حکمران شیخ مکتوم بن محمد بن راشد آل مکتوم نے فلسطین کے لیے 50 ملین درہم کی انسانی امداد کی ہدایت کی ہے۔ یہ امداد متحدہ عرب امارات کی پالیسی کے حصے کے طور پر دی گئی ہے تاکہ بحران کے وقت دنیا بھر میں کمزور آبادیوں اور ضرورت مندوں کو فوری ریلیف اور مدد فراہم کی جا سکے۔
متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے مصر کو طبی امداد بھیجنے کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































