داعش نے شام میں عیسائیوں کے اغوا شدہ تمام افرادکو رہاکردیا
دمشق(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے 200 سے زائد آشوری عیسائی افراد کو رہا کر دیا،ان افراد کوایک سال قبل شمالی شام سے اغوا کیا گیا تھا۔انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسیریئن چرچ کی ثالثی کے بعد تقریباً 42 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔اسیریئن چرچ کے ایک گروپ نے کہا کہ… Continue 23reading داعش نے شام میں عیسائیوں کے اغوا شدہ تمام افرادکو رہاکردیا