اسپین ،بس حادثے کا شکار، 13 غیر ملکی طلباء ہلاک ،30زخمی
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)سپین میں غیر ملکی طلباء کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 13 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں۔سپینی حکام کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین شامل ہیں۔کاتولونیا میں حکام نے بتایا کہ علی الصبح… Continue 23reading اسپین ،بس حادثے کا شکار، 13 غیر ملکی طلباء ہلاک ،30زخمی







































