سعودی بری افواج کے سامنے حوثی ملیشاؤں کی پسپائی
الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی بری افواج کے کرنل فیحان البقمی نے بتایا ہے کہ حوثی ملیشیاؤں کی سرحد کے نزدیک آنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔ ان کوششوں کو پسپا کرنے سے قبل سیکورٹی سسٹم اور فضائی نگرانی کے ذریعے ملیشیاؤں کی پوزیشنوں کو معلوم کر لیا گیا تھا۔ الفحمی نے یہ بات… Continue 23reading سعودی بری افواج کے سامنے حوثی ملیشاؤں کی پسپائی