ترک فوجی شامی سرزمین پر موجود ہیں، روس کا دعویٰ
ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے پاس ترک فوج کے شامی علاقے میں موجود ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق سرگئی لاروف نے ایک بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر ترکی اپنے اقدامات کے ذریعے خاموشی… Continue 23reading ترک فوجی شامی سرزمین پر موجود ہیں، روس کا دعویٰ







































