جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس آئندہ چند روز میں ہوگا،سعودی عرب کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2016 |

الریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اسلامی فوجی اتحاد کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب آئندہ چند روز میں دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے اسلامی فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی اخبار کودئے گئے ایک انٹرویومیں عسیری نے کہاکہ یہ اتحاد چار مرکزی محوروں پر کام کر رہا ہے ان میں فکری، مالی اور عسکری محوروں کے ساتھ چوتھا محور ذرائع ابلاغ کا ہے۔ اس دوران انہوں نے شمال کی گرج مشقوں اور اتحاد میں شامل افواج کے درمیان کسی بھی تعلق کی تردید کی اور واضح کیا کہ شمال کی گرج خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے لیے بنیادی مشقیں تھیں اور یہ اتحادی افواج کے لیے نہیں تھیں۔سعودی عرب کے زیرقیادت اس اتحاد میں 34 اسلامی ممالک شامل ہیں جن میں 17 عرب ممالک ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…