بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مہاجرت کے باعث برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریپبلکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی عوام رواں برس جون میں ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں ٹرمپ نے کہاکہ اس کی وجہ مہاجرت کے باعث پیدا ہونے والے خدشات ہیں۔ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مہاجرت کے جاری جنون میں، جس میں لوگ ہر طرف آتے چلے جا رہے ہیں، برطانوی عوام یورپی یونین کو چھوڑنے کے حق میں ووٹ دیں گے۔ برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا چھوڑنے کے سوال پر ریفرنڈم 23 جون کو منعقد ہونا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…