صنعا(نیوز ڈیسک) یمن میں القاعدہ کے ٹریننگ کیمپ پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 40 شدت پسند ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مشرقی علاقے میں القاعدہ کے ٹریننگ کیمپ پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 40 شدت پسند ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پینٹاگون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹریننگ کیمپ پہاڑی علاقے میں قائم تھا اور القاعدہ کے زیر استعمال تھا جس میں 70 سے زیادہ دہشت گردوں کو تربیت دی جارہی تھی۔یمنی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فضائیہ کے حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 50 کے قریب ہے جب کہ متعدد زخمی ہونے والوں کو اسپتال بھی منتقل کیا گیا ہے۔
امریکا کا یمن میں القاعدہ کے تربیتی کیمپ پر فضائی حملہ، 40 شدت پسند ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































