بس دریا میں جاگری ‘37 افراد ہلاک
احمد آباد( نیوز ڈیسک) ہندوستان میں مسافروں سے بھری ایک بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بس ضلع نوسری میں واقع دریائے پرنا سے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا۔نوسری انتظامیہ… Continue 23reading بس دریا میں جاگری ‘37 افراد ہلاک