ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016

سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق 4امریکیوں کو گزشتہ ہفتے ،جبکہ باقی 5امریکیوں کو رواں ہفتے گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ چھاپوں میں 14سعودی،3یمنی،2 شامی، ایک انڈونیشین،… Continue 23reading سعودی عرب, 9 امریکیوں سمیت 33مشتبہ دہشت گرد گرفتار

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

datetime 2  فروری‬‮  2016

فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

برسلز(نیوز ڈیسک)فرانس اور بیلجیم نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل کہتے ہیں کہ دہشتگردی سے نمٹنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔فرانس کے وزیراعظم مانوئل والز نے برسلز میں بیلجیم کے وزیراعظم چارلس مائیکل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دہشتگرد… Continue 23reading فرانس اور بلجیم کا سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

datetime 2  فروری‬‮  2016

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

جنیوا (نیوز ڈیسک)شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا کہتے ہیں کہ عالمی طاقتیں شام میں فائر بندی کے لیے اقدامات کریں۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا اور شامی اپوزیشن کے وفد کے درمیان… Continue 23reading شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے جنیوا میں باضابطہ مذاکرات

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

datetime 2  فروری‬‮  2016

امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کے لئے آئیوا میں پرائمری الیکشن کے دوران ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز 28 فیصد ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈز ٹرمپ کو شکست دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ 24 فیصد ووٹ حاصل کر پائے۔ ڈیموکریٹس کے نامزدگی کے لیے ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ… Continue 23reading امریکا کے صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کیلئے آئیوا میں پرائمری الیکشن

غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

datetime 2  فروری‬‮  2016

غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

ایمسٹر ڈیم (نیوز ڈیسک)نیدرلینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ آسمان پر پرواز کرنے والے غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کے لیے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں ایک عقاب کو ہوا میں منڈلاتے ڈرون کی جانب جھپٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد عقاب… Continue 23reading غیر قانونی ڈرون طیاروں کو پکڑنے کیلئے عقابوں کو تربیت دے رہے ہیں ٗنیدر لینڈ پولیس

غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار

datetime 2  فروری‬‮  2016

غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ کے معروف قانون دان مزمل مختار نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم اور ویزا کی مدت سے زائد قیام کرنے والے افراد کو بھی برطانیہ میں مستقل قیام کی اجازت ملنا ممکن ہے۔ سنتھس چیمبرز سالیسٹرز کے ڈائریکٹر سالیسٹر مزمل مختار نے جنگ لندن کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا… Continue 23reading غیرقانونی یا زائد قیام والوں کومستقل قیام کا حق مل سکتا ہے، مزمل مختار

10ہزار سے زائدرجسٹرڈ مہاجر بچوں سے کیا کرایاجارہا ہے ؟یورپی پولیس کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2016

10ہزار سے زائدرجسٹرڈ مہاجر بچوں سے کیا کرایاجارہا ہے ؟یورپی پولیس کے لرزہ خیز انکشافات

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی پولیس ادارے یوروپول نے کہاہے کہ مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران تنہا یورپ آنے والے دس ہزار سے زائد مہاجر بچے لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ان بچوں کے اسمگلروں کے ہاتھ لگ جانے سے متعلق شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوروپول نے باقاعدہ طور پر اس خطرے کا اظہار کیا ہے… Continue 23reading 10ہزار سے زائدرجسٹرڈ مہاجر بچوں سے کیا کرایاجارہا ہے ؟یورپی پولیس کے لرزہ خیز انکشافات

دبئی‘ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم

datetime 2  فروری‬‮  2016

دبئی‘ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کو کی گاڑی ضبط کر لی جائے گی۔دبئی ٹریفک حکام کے مطابق سزا کے طور پر 200 درہم ناکافی ہیں جبکہ سخت سزا کے طور پر حکم کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی گاڑی بھی ضبط کی جائے گی اور ایک ہزار درہم جرمانہ… Continue 23reading دبئی‘ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرگاڑی ضبط کرنے کا حکم

آپریشن اسامہ کا ڈراپ سین

datetime 2  فروری‬‮  2016

آپریشن اسامہ کا ڈراپ سین

ماسکو(نیوزڈیسک) امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق اہلکارایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن زندہ ہیں۔روسی اخبار کو انٹرویو کے دوران سابق امریکی سی آئی اے اہلکار ایورڈ اسنوڈن نے تہلکہ خیرانکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اسامہ بن لادن ہلاک نہیں بلکہ زندہ ہیں اور اس وقت تک وہ… Continue 23reading آپریشن اسامہ کا ڈراپ سین