برطانیہ میں پہلی بارمسلمانوں کی آبادی 30لاکھ ہوگئی
کراچی(نیوز ڈیسک) برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کی مجموعی آبادی 30لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ آبادی سے متعلق جاری نئے اعداد وشمار کے مطابق پچھلی دہائی میں یہ آبادی دوگنا ہوگئی ہے جس کا سب شرح پیدائش میں اضافہ اور امیگریشن پالیسی ہے۔ آفس آف دی نیشنل اسٹیٹسٹکس ( اواین ایس) کی رپورٹ میں… Continue 23reading برطانیہ میں پہلی بارمسلمانوں کی آبادی 30لاکھ ہوگئی