سعودی حکام کا حرمین ٹرین کو جدہ کے مرکزی سٹیشن سے آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا منصوبہ
جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے اس سال کے وسط میں حرمین ٹرین کو جدہ کے مرکزی سٹیشن سے آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ سعودی اخبار نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حرمین ٹرین مدینہ اور ربیخ کے درمیان آزمائشی بنیادوں پر چلائی جارہی ہے۔ تاہم اس… Continue 23reading سعودی حکام کا حرمین ٹرین کو جدہ کے مرکزی سٹیشن سے آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا منصوبہ