آسمان کی بلندیوں پر پراسرار رازوں پر سے پردہ اٹھانے کا سلسلہ جاری، بڑ خبر آگئی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا خلائی جہاز جونو نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے مدار میں داخل ہوگیا۔ یہ خلائی جہاز5 سال قبل خلائی مشن پر روانہ کیا گیا تھا۔ ناسا کی طرف سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جونو کی مدد سے… Continue 23reading آسمان کی بلندیوں پر پراسرار رازوں پر سے پردہ اٹھانے کا سلسلہ جاری، بڑ خبر آگئی











































