پاکستانی شخص جرمنی میں ایران کیلئے کیا کررہاتھا؟ایک گرفتار،جرمن سیکورٹی حکام کے حیرت انگیز دعوے
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن حکام نے ایک پاکستانی شخص کو ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر نے کا دعویٰ کیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے فیڈرل پراسیکیوٹر نے بتایا کہ 31 سالہ سید مصطفی حسین کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر شمالی شہر بریمن سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے… Continue 23reading پاکستانی شخص جرمنی میں ایران کیلئے کیا کررہاتھا؟ایک گرفتار،جرمن سیکورٹی حکام کے حیرت انگیز دعوے











































