ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے طالبان کے سابق سربراہ ملا اختر منصور کیا اعلان کر نے والے تھے ؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے طالبان کے سابق سربراہ ملا اختر منصور امن مذاکرات میں شامل ہونے کا اعلان کر نے والے تھے لیکن امریکی ڈ رون حملے سے ہلاکت کی وجہ سے اعلان نہ کر سکے افغان طالبان کے رہنماؤں کے حوالے سے کہا گیاکہ قطر میں طالبان کے مذاکرات کاروں نے دورہ پاکستان… Continue 23reading ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے طالبان کے سابق سربراہ ملا اختر منصور کیا اعلان کر نے والے تھے ؟حیرت انگیز انکشافات











































