چین پاکستان کیلئے کیا کرنے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان ہوگیا، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کا پاک چائنا اکنامک کوریڈور کے تحت پاکستان میں پانچ نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان ۔نئے شروع ہونے والے منصوبوں میں توانائی اور انفراسٹرکثر کے منصوبے شامل ہیں۔اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے کے ڈپٹی چیف ڑاو لیان نے ان منصوبوں کی تفصیلات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چین پاکستان کیلئے کیا کرنے جا رہا ہے؟ بڑا اعلان ہوگیا، پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی











































