جنوبی بحیر ہ چین پر چین کا دعویٰ ، بین الاقوامی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنادیا ،بڑے تنازعے کا آغاز
ہیگ(این این آئی)بین الاقوامی خصوصی عدالت نے جنوبی بحیرہ چین پر چین کے دعوؤں کے خلاف اور فلپائن کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔نیدرلینڈز کے شہر ہیگ میں موجود پرمیننٹ کورٹ آف آربٹریشن نے کہا کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں کے چین نے تاریخی اعتبار سے خصوصی طور پر سمندر اور… Continue 23reading جنوبی بحیر ہ چین پر چین کا دعویٰ ، بین الاقوامی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنادیا ،بڑے تنازعے کا آغاز











































