ٹرمپ اب کی بار حجاب پہننے والی مسلمان عورتوں بارے وہ بات کہہ دی جان کر آپ کو شدید غصے آجائے گا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر زہر افشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی… Continue 23reading ٹرمپ اب کی بار حجاب پہننے والی مسلمان عورتوں بارے وہ بات کہہ دی جان کر آپ کو شدید غصے آجائے گا











































