سعودی عرب میں ایک اورافسوسناک واقعہ،13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے
جدہ(آ ئی این پی ) جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اورافسوسناک واقعہ،13 افراد جاں بحق، جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے







































