ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو موت سے لڑ کر برازیل اولمپکس تک پہنچی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برازیل میں آج (جمعہ )سے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس مرتبہ خاص بات یہ ہے کہ ‘ٹیم ریفیوجی’ کے نام سے پناہ گزینوں کی ایک ٹیم کو بھی مقابلوں میں شرکت کا موقعہ دیا گیا ہے۔ اٹھارہ سالہ شامی پناہ گزین ’یْسریٰ مردینی’ بھی اس ٹیم کا حصہ… Continue 23reading ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو موت سے لڑ کر برازیل اولمپکس تک پہنچی











































